ہفتہ، 24 دسمبر، 2022

کے الیکٹرک ڈی آیم کملائینس 2023


 

 کے الیکٹرک میں نئے سال کی نئی جابز آئی ہیں۔ اس میں کمپنی کو ڈی ایم کمپلائینس چاہیئے۔ اور اس کے لئے کراچی شہر میں

 نوکری ہوگی اور یہ نوکری اس بندے کے لئے ٹھیک ہے جو کراچی کا رہایشی ہو۔ اور اس کے قابلیت اور تعلیم ایم-بی-اے ضروری ہے۔ 

ہمارے ملازم ہماری کمپنی کا اثاثہ ہیں۔ اور ہم اپنے ملازم کی جان اور مال دونوں کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ اور اس بات کو سامنے رکھتے ہیں کہ ہم اس فرض کو اچھی طرح نبھائیں۔  

لیبلز:

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

سبسکرائب کریں در تبصرے شائع کریں [Atom]

<< ہوم